سوات، کنٹرولر اف امتحانات ثانوی تعلیمی بورڈ سیدوشریف کے طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق میٹرک کے سپلیمنٹری امتحان 23اگست بروز منگل سے شروع ہورہا ہے ، تمام طلباء وطالبات کو رول نمبرز ان کے گھروں کے پتہ پر ارسال کئے گئے ہیں جن طالباء وطالبات کو تاحال رول نمبرز سلیپ نہیں ملے ہو وہ بورڈ ہذا کے ون ونڈوسیکشن سے دفتری اوقات میں رابطہ کرکے ڈوپلیکیٹ رول نمبر حاصل کریں ۔
634 total views, no views today
Comments


