سوات، کالام میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے کمسن بچہ جانبحق ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ، کالام پل کے قریب کمسن بچہ عثمان غنی ولد عبدالغنی سکنہ یاجگل کالام ،روڈ کراس کررہا تھا کہ تیز رفتا ر موٹر کار نمبر 297جو عمر زادہ نامی ڈرائیور چلارہاتھا کہ ٹکر مارنے سے موقع پر جانبحق ہوگئے جسے بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔
سوات ، کبل میں دریائے سوات سے نوجوان کی لاش برآمد،پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقے ڈڈھارا رحیم آباد میں دریائے سوات سے اٹھارا سالہ نوجوان کی لاش برامد کی گئی جسکو شناخت کیلئے مقامی پولیس سٹیشن میں رکھ دیا گیا ۔
301 total views, no views today
Comments


