مٹہ، آسمانی بجلی گرنے کیوجہ سے بر ساتی نالی میں 4گائے اور2بکرے بہہ کر ہلاک ہو گئے۔مالک کے مطابق تقریباً 3لاکھ کا نقصان ہو گیا ہے۔مقامی لوگوں کے مطابق گذشتہ دن ڈوغلگو بہا میں آسمانی بجلی گر نے کے بعد مقامی برساتی نالی میں مجید سکنہ ڈوغلگو بہا کے چار گائے اور دو بکری اس میں بہہ کر ہلاک ہو گئے۔مالک کے مطابق انکا تقریباًتین لاکھ روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔اُنہوں نے حکومت سے درخواست کی کہ میں بہت غریب آدمی ہو ں میرے ساتھ مدد کر یں
632 total views, no views today
Comments


