سوات،سوات میں اسمان پر کالے بادل چھاگئے ، تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی جاری ہے،وادی سوات میں اج کل شدید گرمی کی لہر چھا ئی ہوئی ہے، دن بھر شدید گرمی کے بعد مینگورہ شہر میں کالے بادل اسمان پر چھا گئے ہیں، جبکہ تیز ہواؤں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے، جس سے موسم خوشگوار اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، ٹھنڈی تیز ہواؤں سے لطف اٹھانے کیلئے شہری کھلی میدانوں، سڑکوں میں نکل ائے ہیں، اور وہ گرمی کی شدت کم کررہے ہیں،
914 total views, no views today
Comments


