برمنگھم،ملالہ یوسفرئی کوایک بارپھر جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول، عوام مسلسل پریشان،برطانوی میڈیا کے مطابق ملالہ یوسفرئی کوبرمنگھم میں مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی تو برطانوی حکومت نے سیکورٹی ہائی الٹ کر دی ،جب برطانوی میڈیا پر ملالہ یوسفرئی کو جان سے مارنے کی خبرنشر ہوئی توحکومتی ایوانوں میں ہل چل مچ گئی اور ملالہ یوسفرئی کے لئے چوبیس گھنٹی سیکورٹی گارڈز ڈیوٹی پر ما موررکھنے کیلئے کہاگیا اور ان کا کہناتھا کہ ایسے سیکورٹی صرف وزیروں اور وی ائی اپیز کے لئے ہوتی ہیں لیکن ملالہ یوسفرئی نے تعلیم اور امن کے لئے بہت قرنیاں دی ہیں ہم ان کے لئے ہر ممکن کوشش کر ینگے
828 total views, no views today
Comments


