مینگورہ، کالعدم تحریک طالبان سوات کے سابق ترجمان مسلم خان اور سابق رہنما محمود سیکورٹی فورسز کی زیر حراست انتقال کرگئے، نجی نیوز چینل کے مطابق دونوں رہنما دوران حراست بیماری کی وجہ سے انتقال کرگئے، پانچ سال قبل سوات آپریشن کے آغاز پر سیکورٹی فورسز نے مسلم خان اور محمود خان کو گرفتار کرلیا تھا، مسلم خان اور محمود خان دونوں کا تعلق تحصیل کبل سے تھا
634 total views, no views today
Comments


