مینگورہ ، معدے کے کینسر میں مبتلا وتکے کے رہائشی شہزادہ کو سوات نیوز ڈاٹ کام کی طرف سے نقد امدادی چیک دیا گیا تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے محلہ وتکے کے رہائشی شہزادہ جو گزشتہ 2سال سے معدے کے کینسر میں مبتلا تھے سوات نیوز ڈاٹ کام کے ٹیم کی مسلسل جدوجہد کی وجہ سے سعودی عرب میں مقیم شخص نے سوات نیوز ڈاٹ کے کام ٹیم کے ہاتھوں شہزادہ تک نقد امدادی رقم پہنچایا جس پر شہزادہ نے سوات نیوز ڈاٹ کام کا شکریہ ادا کیا اور انہوں نے مینگورہ کے مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ مخیر حضرات دل کھول کر میرے ساتھ امداد کریں تاکہ میں پھر سے جینے کے قابل بن جاؤں۔
564 total views, no views today
Comments


