سوات ،شموزئی چیک پوسٹ پر پولیس چیکنگ کے دوران موٹر کار سے اسلحہ اور کارتوس برامد کی ، تحصیل کبل کے علاقہ شموزئی چیک پوسٹ پر ASI وزیر بادشاہ نے موٹر کار نمبرICT 436کے تلاشی لی جسکی خفیہ خانوں سے ایک کلاشنکوف،چارجر،ایک پستول اور 25کارتوس برامد کرلی ،پولیس نے ملزم اسماعیل ولد عبد الجبار سکنہ امانکوٹ مینگورہ کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
710 total views, no views today
Comments


