سوات، صفائی مہم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر اشفا ق خان کا بازاروں کا معائنہ کا معمول بن گیا ،جس کے وجہ سے علاقے میں تجاوزات کا خاتمہ ،گرنفروشوں سے نجات اور گند گی کے خاتمے میں تیزی آگئے ہیں ،اسسٹنٹ کمشنر اشفاق خان نے تیسرے روز بھی مینگورہ بازاروں کا رخ کرلیا معائنے کے دوران نشاچ چوک سے لیکر سہراب خان چوک ،حاجی بابا چوک اور دیگر مصروف ترین بازاروں کا معائنہ کیا
مو قع پر تجا وازت ہٹادیئے گئے اور صفائی نہ کر نیو الے او ر درجنوں کے تعداد میں گر انفروں کو چلان کیا۔
353 total views, no views today
Comments


