سوات،سوات کے سیاحتی وادی کالام میں دوسرے روز بھی سوات ٹورزم اینڈ ٹریڈ فیسٹول کی رنگارنگ تقریبات جاری ہے، فیسٹیول کے دوسرے دن اوشو گراؤنڈ میں شہداء کی یاد میں ان کے تصاویر کی نمائش بھی کی گئی ، جبکہ فورسز کی جانب سے سیاحوں کیلئے اسلحہ کی نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا تھا، فیسٹیول کے دوسرے دن بھی بہت زیادہ تعداد میں سیاح کالام میں موجود تھے۔سیاحوں نے شہداء کی تصاویر میں کافی دلچسپی کا اظہار کیا ۔ اور ضلعی انتظامیہ کے اس کاوش کو خوب سراہا
912 total views, no views today
Comments


