کالام فیسٹیول میں فنکار علاقائی رقص کررہے ہیں
گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب عباسی کالام فیسٹیول میں منعقدہ تقریب کے دوران سٹیچ پر بیٹھے ہیں
کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل ہدایت الرحمان کو بگھی میں کالام فیسٹیول کیلئے لایا جارہا ہے
گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو کالام فیسٹیول کیلئے بگھی میں لایا جارہا ہے
کالام فیسٹیول سے گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی خطاب کررہے ہیں
کورکمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل ہدایت الرحمان کالام فیسٹیول میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں
جی او سی ملاکنڈڈویژن میجر جنرل نادر خان کالام ٹورزم اینڈ ٹریڈ فیسٹیول کے افتتاحی تقریب سے خطاب کررہےہیں
کالام فیسٹیول میں علاقائی فنکار اوشو گراونڈ میں علاقائی رقص کررہے ہیں
پاک فوج کے جوان کالام فیسٹیول کے پہلے دن اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں جس کو سیاح اور مقامی لوگ دیکھ رہے ہیں
کالام فیسٹیول کے پروگرام میں پاک ارمی کے جوان موٹر سائیکل ریس کے دوران فن کا مظاہرہ کررہے ہیں
1,116 total views, no views today


