کالام، سوات کے حسین وادی کالام میں تیز بارش شروع ، موسم سرد، اختتامی تقریب میں مہمان بارش کی وجہ سے اوشو گراونڈ سے چلنے پر مجبور، کالام فیسٹیول کے اخری روز کالام میں تیز بارش شروع ہو گئی ہے، اخری دن فیسٹیول کے تقریبات میں شرکت کرنے والے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے، بارش کی وجہ سے سیاح گراونڈ سے چلنے پر مجبور ہوگئے ہیں
728 total views, no views today
Comments


