کالام.دلی خوشی ہوئی سوات فیسٹیول کئی سالوں سے مسلسل منعقد کا جارہا ہے، آج سے پانچ سال قبل اسیسے تقریبات ناممکن تھے،جس کی وجہ سے سوات میں طالبان کا ظلم اور دہشت گردی تھی، عوام پاک فوج اور اللہ کی کرم سے وادی سوا تمین ایسے رنگارنگ تقریبات دیکھنے کو ارہا ہے، صلہ سوات کے عوام فورسزانتظامیہ کو جاتا ہے، ایسے تقریبات ایندہ بھی منعقد ہونگے، پینساٹھ میں رات کے اندھرے میں فائدہ اٹھاتے ہوئے دراندازی کی کوشش کی لیکن مکار دشمن یہ غیر ت لکارا ہے جو سر کٹانا جانتے ہیں وہ شکست نہیں ہوسکتے، چائے پینے والوں کو ثابت قدمی کے ذریعے شکست دی، تاریخی دن غیر ت مند ہمارا ملک اج بھی اپنے شہیدوں کے قربانوں کو نہیں بھولی ، نہ پینساٹھ میں بھولی نہ اج ، دہشت گردی کو کچلنے کا ہراول دستہ رہا، سوات کو دہشت گردی سے نجات دلانے اور امن کو مستحکم کرنے میں فوج نے اہم کردار ادا کیا ہے اج ہم امن کی فضاؤں میں اس میلے سے لطف اندوز ہورہے ہیں یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج اور دیگر شہداء کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، سوا تکے عوام اور ملک بھر کے اضلاع سے لوگوں نے شرکت کی اپنے ضلعی دلی اثبو ت دیا اج بھی محفوظ ، ملکی وغیر ملکی سیاح تفریح کیل ے اسکتا ہے، سوا ت فیسٹیول پاک فوج ، صوبائی حکوتم کی باہمی تعاون اور لوگ کی وجہ سے معنقد کیا ہے حکومت فوج سوا تکی ترقی مین انکے ساتھ شانہ بشانہ ہے، مصیبت ہو، خوشی فوج وطن کی دفاع کیلئے قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، قوم مشکلات کٹھن ، تکالیف ، قربانی ہوں دینگے لیکن ثابت قدم رہیں گے، ہر مشکل کا مقابلہ کرینگے، وادی سوا تکے غیر عوام ، دور دراز لوگوں میلہ میں حصہ لینے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،امیلہ سوات کی رونق نے چار چاند لگا دیے ہیں ہر سال کرینگے علاقہ کی ترقی کی منازل طے کرتا رہے، کالام کیلئے پیکچز کا اعلان، مجھے افسوس ہے بہت دنوں بعد کالام ایا ، سڑکوں کی حالات دیکھ پریشان ہوا، پچھلے سال اتا یہ مسائل حل ہوتے کالام ڈیوپمنٹ اتھارٹی کا اعلان کرتا ہوں ایک پیکج میں اے ڈی پی سکیم بنائیں گے، اگلے سال ائیں گے سڑکوں پر کام شروع ہوگا ، سٹیڈیم بنے گا، پارک بنے گے، سیاحت محکمہ کو کالام فرینڈلی بنانے کیلئے کام شروع کیا ہے،ٹورزم فیملی شہر بنائین گے، سپورٹس ڈیپارٹمنت بھی میدان بنائیں، سوات کالام سڑک کی تعمیر کا یقین دلایا گیا ہے، کالام مہوڈنڈ سڑک سوبائی حکومت بنا کر دم لے گی، دس لاکھ روپے کا اعلان کر دیا۔
836 total views, no views today


