سوات ،مینگورہ شہر کے مختلف ورکشاپوں میں کٹ گاڑیاں بنانے کا سلسلہ جاری ،انتظامیہ خاموش تماشائی ،ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے مختلف ورکشاپوں میں کٹ گاڑیاں بنانے پر پابندی کے باوجود گاڑیاں خفیہ طور پر تیار کی جاتی ہے ،اس سے قبل ضلع انتظامیہ نے امن وامان کو بر قرار رکھنے کے لیے کٹ گاڑیوں کے خرید و فروخت پر پابندی عائد کی تھی جس کے بعد ضلع بھر میں کٹ گاڑیاں سر گرم مافیانے غائب کی تھی مگر اب دوبارہ کٹ گاڑیاں بنانہ شروع ہو چکی ہے جبکہ اس صورتحال پر ضلع انتظامیہ اور پولیس نے بھی خاموشی اختیار کر رکھے ہیں جس کے نیتجے میں سوات کا امن وامان خراب ہو نے کا خدشہ دوبارہ پیدا ہو گیا ہے۔
566 total views, no views today
Comments


