مٹہ، مٹہ مینگورہ مین روڈ پر شیرپلم کے قریب فلائنگ کوچ اور ٹرک میں تصادم ۔بچوں اور خواتین سمیت 16افراد زخمی۔زخمیوں میں چار کی حالت نازک۔زخمیوں کوطبعی امداد کیلئے ذاکر خان شہید ہسپتال مٹہ پہنچا دی۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔اس موقع پر ضلعی نائب ناظم عبد الجبار پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مٹہ شیر پلم کے مقام پر فلائنگ کو چ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سولہ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں میں بچے خواتین اور مر د شامل ہیں۔ زخمیوں میں چار افراد شدید زخمی ہیں۔زخمیوں میں شیر محمد ،محمد عطف،مسماۃ نمر ،شمس القمر،گل زیب،احمد زیب،امتیاز ،نازنینہ،اول خان،زاکر اﷲ،شیر پاو محمد ،شمیم ،مملکت،مریم،بخت علی،عمر واحدشامل ہیں۔زخمیوں کو زاکر خان شہید ہسپتال مٹہ پہنچا دئے گئے۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔اس موقع پر ضلعی نائب ناظم عبد لجبار خان پہنچ گئے۔زخمیوں کیساتھ اظہار ہمدردی کی اور زخمیوں کیلئے بہتر طبعی امدادکی ہدایات جاری
686 total views, no views today


