سوات، سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں سی ٹی ڈی پولیس کی کامیاب کاروائی ، دہشتگرد گرفتار ، پولیس کو دہشتگردی کی مقدمات میں مطلوب تھا ، تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے جنرل بس سٹینڈ میں کامیاب کاروائی کرکے دہشتگردی میں مبینہ ملوث کلیم اللہ کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا مبینہ دہشتگرد کلیم اللہ پر الزام ہے کہ انہوں نے 2008میں توتانوبانڈی میں پولیس پر حملے کرنے میں ملوث تھا ملزم کو گرفتار کرکے سی ٹی ڈی پولیس نے نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے سنسنی خیز انکشافات متوقع ہے
718 total views, no views today
Comments


