سوات،پختونخوا میپ کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و تحصیل کونسلر ڈاکٹر خالد محمود خالد کے والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں،مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی،فاتحہ خوانی گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سیدو شریف کے ساتھ واقع مسجد میں ہورہی ہے،مرحومہ محمد طارق (محکمہ ہیلتھ) قاسم(لیبارٹری ٹیکنیشن)فاروق(زراعت)اور نصیر احمد کے بھی والدہ ماجدہ تھی۔
998 total views, no views today
Comments


