سوات، ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں تیز بارش، موسم خوشگوار، پہاڑی علاقوں میں سردی لوٹ ائی، مینگورہ شہر میں بارش سہ پہر چار بجے کے قریب شروع ہوئی، جو ایک گھنٹہ تک جاری رہی، تیز بارش کی وجہ سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ شہر کے باہر علاقوں میں بارش کی وجہ سے سردی شروع ہوگئی، اسی طرح ضلع سوات کے سیاحتی علاقوں میں بھی بارش ہوئی ہے، جس سے وہاں سردی شروع ہو گئی ہے اور لوگوں نے گرم کپڑے اور چادریں پہننا شروع کردی ہیں۔
1,034 total views, no views today
Comments


