سوات،سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈی میں چار موٹر کاریں اپس میں ٹکراگئیں،خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ، کانجو پولیس سٹیشن کے مطابق تحصیل کبل کے گائوں برہ بانڈی میں تیز رفتار چار موٹر کاریں اپس میں ٹکراگئیں، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جن کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں پر ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں۔
838 total views, no views today
Comments


