سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے بہترین کارکردگی دیکھانے والے ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ کے پولیس اہلکار محمد عالم خا ن ،محمد فیصل نعمان ، رحمت اللہ،لیاقت علی ،فضل شاہ اور محمد اسحاق کو نقدی اور سرٹیفکیٹ دیدی،پولیس جوانوں نے سوات بھر میں اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کو گرفتار کر دی تھی ،جس کے وجہ سے جرائیم میں کمی اچکی ہے ، ڈی پی او سوات نے پولیس جوانوں کو ہدا ئت دی جرائم کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کریں ،اور عوام سے بھی مطالبہ کیا کہ پولیس کیساتھ خصوصی تعاؤن کریں
594 total views, no views today
Comments


