سوات، کم عمری کی شادی کے خلاف جدوجہد کرنے والی پاکستان کی بیٹی حدیقہ بشیر کو امریکہ میں محمد علی انٹرنیشنل ہیومینٹرین ایوارڈ آج دیا جائے گا، سوات سے تعلق رکھنے والی حدیقہ بشیر کم عمری اور جبری کی شادی کے خلاف آواز اٹھارہی ہے جس کو انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا جارہا ہے ، ایوارڈ حاصل کرنے والی حدیقہ بشیر دنیا کی کم عمر ترین ایوارڈ یافتہ پاکستانی بیٹی بن جائے گی ، حدیقہ بشیر کو یہ ایوارڈ امریکہ کے ریاست لوزو یلہ کن ٹکی میں دیا جائیگا ۔
604 total views, no views today
Comments


