سوات،ضلع کونسل سوات کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ ضلع کونسل سوات کا پہلا اجلاس 21اور 22 ستمبر 2015 بروز پیر ، منگل جرگہ ہال سیدو شریف سوات میں طلب کرلیاگیا ہیں ، جو کہ صبح10:00بجے عبدالجبار خان کے زیرصدارت میں منعقد ہوگا ،اجلاس میں ضلع ناظم بجٹ برائے سال 2015-16پیش کرینگے ۔
616 total views, no views today
Comments


