سوات ، آئی جی پی خیبر پختونخواہ ناصر درانی ،ڈی ائی جی مالاکنڈ رینج آزاد خان اور ڈی پی اوسوات محمد سلیم مروت کے خصوصی ہدا ئت پر ڈی یس پی مینگورہ شہر صدیق اکبر خان نے تھانہ رحیم اباد میں ضلعی،تحصیل اور ویلج کونسلوں کے کونسلروں سے خطاب کرتے ہوئے کہاں کہ فحاشی پھیلانے والوں کیلئے ،مینگورہ شہر سمیت سوات بھر کی زمین تنگ کرینگے ،کسی بھی صورت میں مینگورہ شہر میں فحاشی کے اڈے چلانے والوں کو نہیں چھو ڑینگے ،شہر بھر میں چوروں کی افواہیں پھیلاینے والوں کیخلاف سخت سے سخت کاروائی کیجائیگی ،عوام پولیس کیساتھ تعاؤن کریں جرائیم کے خاتمہ میں پولیس ہر قسم کارراوئی کیلئے تیا رہیں ،پولیس اور عوام کے درمیان پیدا ہونیوالے شک و شبہات کے خاتمہ کا وقت اچکا ہے ،ٹریفک نظام کو بہتر سے بہتر بنا نے کیلئے عوام بھی ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاؤن کریں ،موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈاؤن اپریشن میں ابتک100سے ذائد کمسن بچوں نے توبہ کردیا ،کمسن بچوں سے اسٹامپ پیپر پر واضح الفاظ میں لکھ دیا کہ جب تک ہم نے لائسنس نہیں بنوائے اس وقت موٹر سائیکل کی ڈرائیونگ نہیں کرینگے ،جب کہ یہ موت کا سوداگر بھی ہے معمولی حادثہ سے کمسن بچہ اعضاء سے محروم ہوجاتے ہیں ،بلکہ حقیقی خالق کے پاس بھی جاتے ہیں ، اس لئے ہم اج سے موٹر سائیکل چلانے سے توبہ کرتے ہیں ،اسکی با قاعدہ ریکارڈ ہمارے پولیس افیسروں کے پا س جاتے ہیں اور ریکارڈ میں رکھتے ہیں ،گاڑیوں کے کالے شیشوں کیخلاف کاروائی بھی اس اپریشن کا اہم حصہ ہے ،گاڑیوں کے اکلے شیوں کیخلاف کاروائی میں درجنوں گاڑیوں سے کالے شیشہ ختم کی ،انہوں نے کہاں کہ ضلعی ،تحصیل اوویلج کونسلران پولیس کیساتھ تعاؤن کریں اور جوبھی مسلہ پیش اجائے تو کسی بھی وقت مقامی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دے سکتے ہیں ،اس موقع پر تحصیل نائب ناظم فضل حمید ،ضلعی کونسلر ارشاد خان و دیگر نے ڈی ایس پی سٹی کو مختلف مسائیل سے اگاہ کیا ،ڈی ایس پی سٹی نے کئی مسائیل حل ہونے کی واضح ثبوت پیش کی جبکہ جو مسائیل رہ گئے ہیں انکی حل کرانے کی یقین دیہانی دی
698 total views, no views today


