مینگورہ ، سوات یونین آف جرنلسٹس و سوات پریس کلب کے چیف ارگنائزر اور سینئر صحافی غلام فاروق نے کہا ہے کہ صوبائی قبائلی علاقہ فاٹا صحافیوں کے لئے انتہائی خطرناک ترین علاقہ ہے ،ہر طرف سے صحافیوں کو خطرہ ہے ، سوات سمیت ڈویژن بھر میں کہی بھی صحافی کو کوئی نقصان پہنچا تو اسکی تمام تر ذمہ داری ڈی آئی جی ملاکنڈ اور اس کے خاص چہیتے ڈی ایس پی ظاہر شاہ پر ہوگی ، انہوں نے کہا کہ وہ ملاکنڈ ڈویژن اور خصوصاً سوات کے مخصوص حالات کے باوجود صحافیوں کو تحفظ دینے کے بجائے ایمنیسٹی انٹر نیشنل اور تمام ملکی و غیرملکی انسانی حقوق کی تنظمیوں اور سب سے خصوصی اپیل کرتے ہیں کہ صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے اپنے ذمیہ داریا ں پوری کریں ،اخر میں انہوں نے کہا کہ اگر اسی طرح حالات رہے تو مجبوراًیقنی صورت حال کے دوران کسی بھی صحافی نے حجر ت نہیں کیا تھا اور ڈٹ کر اپنا ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے ، اب چونکہ مجبوراً ہمیں حجرت کرنی پڑی گی اور ہم اخبارات کو بند کردیں گے ۔
818 total views, no views today


