خوازہ خیلہ، اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے بلا سود قرضہ دینے والا ( اخوت ) نامی ادارے کے ساتھ ( این او سی )نہ ہو نے پر عارضی طور پر سیل کر دیا ہے عوامی شکا یت پر اسسٹنٹ کمشنر محمد انوارالحق نے خوازہ خیلہ لنگر روڈ پر واقع ( اخوت ) کے دفتر پر نے چھا پہ مارااور ادارے کا تمام ریکا رڈ قبضہ میں لیا او ر مذکورہ دفتر کے اہلکاروں کو خبردار کیا کہ تحصیل خوازہ خیلہ میں عوام اور علاقے کے مفاد میں جو پر ائیو یٹ ادارے بغیر ( این او سی ) کام کر تے ہیں ان کو چاہئے کہ ان اداروں کو چلا نے کے لئے ضلعی انتظا میہ سے اجازت نا مے حاصل کر یں بصورت دیگر ایسے پر ائیو یٹ اداروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
664 total views, no views today
Comments


