سوات۔مینگورہ میں عید الضحی کی آمد،منڈیا ں سج گئیں،بازاریں عوام سے بھر گئی،تو خواتین بھی شاپنگ کے لئے نکل آئے تفصیلات کے مطا بق عید الضحی کے آمد سے دو ،تین دن قبل مینگورہ کے میدانی علاقوں میں مسلسل بارش جبکہ بالائی علاقے کالام ، مہوڈنڈ میں ہلکی برفباری سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیاجس سے شہریوں کے چہرے کہیل اٹھی، ساتھ ہی ہر گاوں ،محلے محلے میں مویشیاں نظر انے لگیں،ایک جانب بڑی تعداد میں بچے مویشیان دیکھنے کے لئے آتی ہیں تو دوسری جانب خریدار مو یشیاں خریدنی کیلئے مو یشی منڈیوں کا رخ کر رہے ہیں خریداروں کا کہنا ہے کہ مویشی مہنگا ہو یا سستا ۔۔۔تو اسے لینا ہو گا،اس طرح مینگورہ میں قائم کردہ چھوٹے منڈیوں کے علاوہ بریکوٹ ،چارباغ،مٹہ ،اسلامپور، مدین ،بحرین اور تحصیل کبل میں بڑی بڑی منڈیاں لگائی گئی ہیں،جس سے لو گ سنت ابراہمی کے لئے خریداری میں مسلسل مصروف نظر آ رہے ہیں،ساتھ ساتھ شہر ی چاکو ، چڑیاں قربانی کیلئے تیز کر دی ،شہری قربانی کے ساتھ ساتھ عید کیلئے جو تے،کپڑے ،اور دوسری ضروریا ت کے اشیا ء خریدرہی ہیں ،جس سے مینگورہ بھر میں دو ،تین دن سے ٹریفک معمل سے جا م ہیں عید کے دن تحصلیوں کے میونسپل ایڈمنسڑیشن نے صفا ئی کرنے کے لئے ملازمین کے چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اور وہ عید کے تینوں دن صفائی کے کاموں میں مصروف رہیں گے۔
خصوصی رپورٹ ۔نمائندہ شہزاد نوید
856 total views, no views today


