سوات، تحصیل خوازہ خیلہ اوررحیم اباد میں دو افراد جان سے گئے ، پولیس سٹیشن خوازہ خیلہ کے مطابق گائوں برکلے خوازہ خیلہ میں نامعلوم وجوہات کی بنائ پر مبینہ طور پر عزیز احمد ولد سیراج الحق نے اپنی بیوی پر پستول سے فائرنگ کردی ، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے ، تشویشناک حالت میں خوازہ خیلہ ہستپال منتقل کیا گیا جہاں پر حالت خراب ہونے کی صورت میں سنٹرل ہسپتال لایا گیا۔
دوسرا واقعہ مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ رحیم اباد میں پیش ایا جہاں پرنامعلوم وجوہات کی بنائ پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا، دونوں واقعات کی رپورٹ پولیس نے درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
830 total views, no views today
Comments


