سوات،ضلع سوات میں عید الضحیٰ کی تیاریاں مکمل ، سیکورٹی کی سخت انتظامات ، کانگو وائرس سے بچاو کیلئے اگاہی مہم ختم ہوگئی، محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوات میں کانگو وائرس کے پھیلاو کا خدشہ ہے، عوام قربانی کے جانوروں کی خون سے خود اور بچوں کو دور رکھیں ، کیونکہ کانگو وائرس خون کے ذریعے پھیل سکتا ہے،
ضلعی انتظامیہ نے سوا ت میں عید الضحیٰ کے موقع پر سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے ہیں، مساجد اور عیدگاہوں کے باہر سیکورٹی کے فرائض انجام دہی کیلئے پولیس اور فورسز کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے، تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ سامنا نہ اسکے۔
686 total views, no views today
Comments


