سوات، سوات میں گلی گلی ، محلے محلے اور چھوٹے بڑے شہروں میں سینکٹروں مویشی منڈیاں، قیمتیں پوچھنے پر خریدار مایوس، کبھی ایک تو کبھی دوسرے میلے میں جانے پر مجبور ، عید الضحیٰ کے اخری روز سوات بھر میں سینکٹروں چھوٹے بڑے مویشی منڈیا ں سج گئیں ہیں، جہاں پر بہت بڑی تعداد میں لوگ قربانی کیلئے مویشیاں خرید رہے ہیں، اخری روز ہونے کی وجہ سے قربانی کے جانوروں کی نرخوں میں کئی گنا اضافہ کیا گیا ، جس کی وجہ سے خریدار کبھی ایک تو کبھی دوسرے موییشی منڈی میں جانے پر مجبور ہوگئے ، تاکہ کوئی اچھا سا جانور ارزاں نرخ پر خرید سکیں،رات گئے تک خریدار جانورخریدتے رہے ۔
1,404 total views, no views today
Comments


