سوات، تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی نے بچے کو کچل ڈالا، پولیس سٹیشن میں نامعلوم افراد کیخلاف ایف ائی اردرج، پولیس سٹیشن مٹہ کے مطابق نامعلوم افراد کی گاڑی نے شیر پلم میں سڑک کے کنارے کھڑے ریحان ولدفضل وہاب سکنہ باما خیلہ کو ٹکر ماردی ، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، ورثائ اور مقامی لوگوں نے لاش کو سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج کیا، جس کےبعد پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف ایف ائی ار درج کردی۔
638 total views, no views today
Comments


