اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے مسلم ممالک کے سربراہوں کو ٹیلیفون، کرکے انہیں عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔ صدر ممنون حسین نے مختلف مسلم ممال کے سربراہان کو ٹیلی فون کیا اور عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ صدر نے سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو، ترک صدر رجب طیب اردوان ،
آذربائیجان کے صدر ، افغان صدر اشرف غنی، امیر قطر، بحرین کے شاہ کو ٹیلی فون کرکے انہیں عید کی مبارک باد دی۔
341 total views, no views today
Comments


