خوازہ خیلہ، جرگے کے کوششوں سے دو فریقوں کے درمیان راضی نامہ،معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ دنوں جانو کاچگرام کے مقام پر کمال شاہ کے موٹر سائکل کے ٹکر سے جان بحق ھونے والا 14سالہ نوجوان حضرت رحمان کے والد ہادی رحمان نے جرگہ مشران ،ضلعی کونسلر فضل رحمان ،تحصیل کرنسلر محبوب الرحمان، مولانا سید قمر، حاجی سیلاب خان، بخت روخان اور لعل ذادہ کے کوششوں سے متاثر ہوکر راضی نامہ کرکے کمال شاہ کو فی سبیل اللہ معاف کردیا اس موقع پر مولانا سید قمر نے کہا کے کسی مسلمان کو معاف کرنا سنت سول ہے ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہے دونوں فریقوں نے ایک دوسرے کو گلے ملاکر معاف کردیا،
654 total views, no views today
Comments


