مینگورہ ، سیدوشریف کا رہائشی سیراج الدین منی حادثے میں لاپتہ ،خاندان کے افراد ذہنی کوفت میں مبتلا ,سیدوشریف کا رہائشی سیراج الدین ولد خوشحال منی کے حادثے میں لاپتہ ہوگئے اور تاحال اُن کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے جس کی وجہ سے اُن کے خاندان والے انتہائی ذہنی کوفت میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔
606 total views, no views today
Comments


