مینگورہ ، تحصیل مٹہ کے علاقہ سیجنڑ میں چودہ سالہ نوجوان چھت سے گرکر جاں بحق ، تحصیل مٹہ کے علاقہ سیجنجڑ کے رہائشی چودہ سالہ نور اللہ چھت سے گرکر جا ں بحق ہوگیا ، جن کو فوری طور پر ہسپتال پہنچایاگیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا ۔ چودہ سالہ نوجوان نور اللہ کو اپنے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ۔
806 total views, no views today
Comments


