سوات ، ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم وزیر نے سیدو شریف ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔انھوں نے مختلف وارڈز کادورہ کیا اور مریضوں کی بیمار پرسی کی ۔انھوں نے ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی جبکہ صفائی کی صورتحال بہتر بنانے کی بھی ہدایت کی ۔ڈی سی سوات نے ڈینگی وارڈ کا بھی دورہ کیا ۔انتظامیہ نے ڈپٹی کمشنر کو بتایا کہ ضلع سوات میں اب تک 12ڈینگی کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ باقی کیسز دوسرے اضلاع کے ہیں
410 total views, no views today
Comments


