کانجو، سوات کبل میونسپل کمیٹی آ فس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف علاقو ں کے لو گو ں نے شر کت کی کھلی کچہری میں تحصیل نا ظم رحمت علی اور نا ئب نا ظم حنیف خان شر کت نہ کر سکے عوامی حلقوں میں شدید تشویش کی لہر لوگو ں نے مختلف مسا ئل ومشکلا ت کے انبا ر لگا ئے جن میں مختلف سکولوں میں سٹاف کی کمی ، سڑکو ں کے خراب صور تحال ، ڈگری کالج کبل میں کمرو ں کی کمی ،سیکنڈری سکول کبل میں سائین کلا سوں کا آ غا ز ،کبل اور کانجو میں قصا ئی اور ہتھ ریڑیو ں کے ما ر کیٹ کا قیا م پر بحث کئے گئے کسی نے و اپڈا کے طر ف سے میٹر چیک کئے بغیر بھا ری بھا ری رقوم کے بل ار سال کرنے کا رو نا رو یا تو کسی نے تحصیل کبل میں غیر مقامی گدا گرو ں پر پا بند ی لگا نے کا مطالبہ کیا اس مو قع پر لو گو ں نے مختلف ویڈیو سنٹرز کو شدید تنقید کا نشا نہ بنا تے ہوئے غیر اخلاقی مواد کے خلاف ایکشن لینے کامطالبہ کیا اس مو قع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد نعیم طو ر و ، AAC سید قادر ، CMO نثار خان ، DSP حسین بادشاہ ، تحصیلدار کبل محمد صدیق ، نا ئب تحصیلدا ر کبل ،SDO واپڈا فا تح الرحمن، نیا ز احمد خان ضلعی کونسلر کے علا وہ دیگر آ فرا د شریک تھے اس موقع پر علیم الر حمن نے کہا کہ گا ؤ ں ہزا رہ میں گر لز پرا ئمری سکول کا آ غا ز کیا جائے اور علا قے میں پولیس گشت میں اضافہ کیا جائے ، اسحاق نے کہا کہ جو بھی سر کار ی اہلکار ڈیو ٹی نہیں دیتے ان کے خلاف کا روا ئی کیا جائے سابق نا ظم شو کت دیولئی نے کہا کہ گو ر نمنٹ ہا ئیر سیکنڈری سکو ل کے عما رت مکمل ہو چکی ہے اس میں تعلیمی سر گر میا ں شروع کیا جائے اس کے علا وہ دیگر مقررین نے اپنے اپنے علا قے کے مسا ئل بیان کر تے ہو ئے کہا کہ مختلف سکو لو ں میں سٹاف کی کمی کو پورا کیا جائے اس مو قع پر AC کبل محمد نعیم نے بعض سوالا ت کے جو با ت دیں اور کہا کہ ان مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کیلئے متعلقہ ادا رو ں کو تحریری طور پر آگاہ کیا جائے گایا د رہے کہ گذ شتہ رو ز منعقدہ کھلی کچہر ی میں تحصیل ناظم رحمت علی ، نا ئب نا ظم انجنیر حنیف خان اور دیگر کونسل ممبرا ن کے شر کت نہ کرنے پر علا قے کے عوام میں چہ مگو ئیا ں شروع شر کت نہ کر نے پر کئی سوا لات
502 total views, no views today


