مد ین ، مدین کو ایک سوچی سمجھی سازش کے ٹحت ڈی ایس ایل سے محروم کر دیا پی ٹی سی ایل جی ایم ٹیکنکل نے چھ کلو میٹر رقبے کو پچس کلو میٹر سے زیادہ کہہ کر ڈی ایس ایل ارو پی ٹی سی ایل لگا سے انکار کر دیا تفصیلات کت مطا بق گزشتہ روز ڈی ایس ایل اور پی ٹی سی ایل کے اجی ایم ٹیکنکل اسلام آباد سے ائے اور ڈی ایس ایل کے لئے
جرے سے لے کر مدین تک سروئے اور اپنی رپورٹ میں انہوں نے کہاکہ علاقہ جرے سے مدین تک اریا 25کلو میٹر سے زیادہ ہے لہذہ یہاں ڈی ایس ایل نہیں لگا یا جاسکتا یا رہے جرے سے مدین تک کا اریا پانچ سے چھ کلو میتر بنتا ہے جبکہ باغ ڈیری سے مدین کا فاصلہ تقریبا پندرہ سے اٹھارہ کلو میٹر بنتا ہے جی ایم ٹیکنکل اس غلط رپورٹ پر مدین کے عوام میں شدید غمو غصہ کی لہر دوڑ گئی مدین کے عوام جی ایم کی رپورٹ کو ایک سو چی سمجھی سازش کرار دیا ہے اور مطالقہ محکمہ سے پر زور مطالبہ کیا ہے فوری طور پر مدین میں ڈی ایس ایل اور پی ٹی سی ایل کی سہولت مہیا کی جائے بصورت دیگر شدید احتجاج کیا جائے گا جس تمام ذمہ داری مطالقہ محکمہ پر عائد ہو گی
565 total views, no views today


