بریکوٹ ، سینئر صحافی اور بریکوٹ پریس کلب کے سرپر ست اعلیٰ فضل مولا خان کے جوان سال بیٹے اور نوجوان صحافی عبید فضل کا کراچی کے نجی ہسپتال میں پاؤں کا علاج جاری ہے ‘ سینئر صحافی اور بریکوٹ پریس کلب کے سرپر ست اعلیٰ فضل مولا خان کے جوان سال بیٹے اور نوجوان صحافی عبید فضل جو کہ گزشتہ سال ایک خطرناک ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگیا تھا اور پاؤں کی ہڈی فریکچر ہوئی تھی ‘ اُس وقت اُس کا اپریشن سوات کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں کیا گیا تھا جو کہ کامیاب نہ ہوسکا تھا ‘ اب وہ دوبارہ اپریشن کے لئے کراچی چلے گئے ہیں اور وہاں پر اسکا دوبارہ اپریشن ہوگیا ہے انہوں نے تمام دوستوں ، عزیزوں ،اور خاص کر صحافی حضرات سے اپیل کیا ہے کہ وہ عبید فضل کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعائیں کریں ۔
760 total views, no views today


