مینگورہ ،2تا16 اکتوبر 2015 ء تک عوامی آگاہی مہم آرمی ا ور پولیس کی طرف سے چلائی جائے۔ اس آگاہی مہم میں حفاظتی اقدامات کے کتابچوں کی تقسیم،ریڈیو اور اخباروں میں آگاہی مہم اور بینرز کے ذریعے عوام میں شعوراجاگر کیا جائے گا۔ اس مرحلے میں ٹریفک حادثات سے پیداہونے والی وجوہات کی نشاندہی کی جائے گی اور ان کی درستگی کے لئے اقدامات بھی کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ تمام بیماریوں کی وجوہات اور ان سے بچاوٗ کے متعلق بھی آگاہی دی جائے گی۔جن میں مختلف مقامات پر بینر اور سپیڈ لمٹ بورڈ لگانا شامل ہے۔اس مرحلے میں سیفٹی سیمینار 17 اکتوبر2015ء کو منعقد کیا جائے گا جس میں تمام متعلقہ سرکاری افسران اور عوامی نمائندے شرکت کریں گے۔ اس سیمینار کے پلیٹ فارم کے توسط سے متعلقہ مقرر حضرات اپنے خیالات کا اظہار کریں گے
604 total views, no views today


