مٹہ، سوات کے علاقہ دار مئی میں گھر کے اندر سلنڈ دھماکے سے پھٹ گیا ، ماں بیٹی سمیت 5 افراد جھلس گئے ، پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ دار مئی میں میاں اورنگز یب ولد عزیز کے گھر میں 4کلو گرام کا ایل پی جی سلنڈر اچانک دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں مسما ٰۃ(ج) زوجہ اورنگزیب ، (ش) دختر میاں اورنگزیب ، (ک) زوجہ محمد یار، مصطفی ولد محمد یار ،(ل) دختر گلا ب جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے سو ل ہسپتا ل مٹہ منتقل کر دیا گیا۔ڈاکٹروں کے مطابق حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کری
728 total views, no views today
Comments


