گلگت بلتستان: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو فوج کے خلاف بیان دینے پر 81 برس قید کی سزا سنا دی۔ پاک فوج کے خلاف بیان بازی پر گلگت کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو 81 برس قید، 24 لاکھ روپے جرمانے کے علاوہ تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم سنایا۔
ایئرپورٹ تھانے میں شہری کی جانب سے دائر مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد نے 11 جولائی کو ملک اور افواج پاکستان کے خلاف خطاب کیا۔
356 total views, no views today
Comments


