سوات، بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سیدوشریف سوات کے کنٹرولر اف امتحانات کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق میٹرک سپلیمنٹری اور علومہ شرقیہ کے سالانہ امتحان 2015 کا رزلٹ بیس اکتوبر 2015 ء کو ہوگا ، گزٹ کی کاپی بیس اکتوبر کو مبلغ پانچ سو روپے سوات بورڈ کے سیکریسی سیکشن بمقام کوکڑئ سے حاصل کرسکتے ہیں
جبکہ تمام پرائیویٹ طلباء وطالبات اپنے ڈی ایم سی اور پرویژنل سرٹیفکیٹ متعلقہ امتحانی مراکز سے حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سلسلے میں طلباء وطالبات بورڈ آنے کی زحمت نہ کریں ۔
426 total views, no views today
Comments


