سوات ۔مینگورہ بھر میں گزشتہ رات سے جاری میدانی علاقوں میں مسلسل بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہوگیا ہے جس سے وادی سوات کی بالائی علاقے کالام،مہو ڈنڈ ،اشو اور مٹلتاں میں گرم ملبوسات کے ساتھ ساتھ خوراکی اشیا ء کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے مختلف بازاروں میں خوراکی اشیاء مثلا، سوپ ،مچھلی ،چکن اور چپلی کباب کی دکانو ں میں لوگو ں کا رش لگا رہتا ہے گرمی سے ستائی عوام موسم سرما کی پہلی بارشیوں اور برفباری خوب لطف اندوز ہو رہی ہیں اورٹھنڈی ٹار مو سم کا خوب سواگت کر تی ہے مو سم کا صورتحال کہنے والو ں کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ ٓائیندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہیگا، سوات کے بالائی علاقوں میں ہر سال 10 فٹ سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی جاتی ہے جس کے باعث بالائی علاقے شدید سردی کے لپیٹ میں رہتے ہیں اور لو گ سردی انے سے پہلے پہلے اپنے لئے گرم ملبوسات کی سا تھ سا تھ دوسری ضروریا ت کو پورا کر نے کا انتظا م کر رہی ہے۔
خصوصی رپورٹ۔ شہزاد نو ید
620 total views, no views today


