کبل کبل پولیس نے نا کہ بندی کرکے کٹ گاڑیوں کی سمگلنگ ناکام بنادی ایس ایچ او تھانہ کبل مشرف خان نے دیگر پولیس کے ہمراہ کا روائی کی جس میں دو گا ڑیوں کو پکڑ لیا گیا ضلعی انتظامیہ کے جانب سے کٹ گا ڑیو ں پر پا بندی کے با وجود خفیہ طریقے سے سوات لا نے والے گا ڑیو ں کی کو شش کبل پو لیس نے نا کام بنا دی ایس ایچ او مشرف خان تھانہ کبل نے کا روائی عمل میں لا تے ہو ئے برا ستہ شمو زئی رو ڈ مینگور ہ بائی پا س پہنچا نے والے دو گا ڑیوں کو پکڑ کر تھا نہ کبل میں بند کر دیا گذشتہ رو ز گا ڑی نمبر 4533 اسلام آباد کے ذریعے ڈرا ئیو ر گل اکبر اکو ڑ ہ خٹک نے 2عدد سکریپ گا ڑیو ں کو مینگورہ بائی پا س لے جانے کی کو شش کی جو کبل پولیس نے بر وقت کا روائی کرکے یہ کو شش نا کام بنا دی پولیس نے ڈرائیو ر گل اکبر اور دو سرا سا تھی محمد عر فان کو گر فتا ر کر لیاگیا۔
814 total views, no views today


