مٹہ ، صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختونخوا محمود خان نے مٹہ میں نائبر ویلج کونسل مٹہ خریڑی کے دفتر کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ صوبائی حکومت نے اختیارات نچلی سطح کو منتقل کر کے اپنا ایک اور اہم وعدہ پورا کر دیا ہے۔آئندہ چند روز میں تمام ویلج کو نسل تحصیل کو نسل اور ضلعی حکومتوں کو فنڈز مل جائے گی۔ حکومت بلا فرق و تفریق انصاف سب کیلئے پالیسی پر گامزن ہیں۔ اور عوام کی خدمت اپنے لئے اعزاز سمجھتے ہیں۔ میڈیا مثبت تنقید کریں۔اور ساتھ ساتھ حکومت کے کاموں کا بھی ذکر کریں جو اس وقت اربوں روپوں کے لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے۔ احتساب کمیشن ٹھیک کاکا م کرر ہا ہے۔ عوام اور سرکاری خزانے کو لوٹنے والوں کیساتھ کو ئی رعایت نہیں ہو گی۔اس موقع پر ناظم نائبر ہوڈ ویلج کونسل مٹہ خریڑی کے ناظم عرف بہادر خان،اسسٹنٹ کمشنر ریاض علی،نائب ناظم محمد صادق،کونسلر نجیب اﷲ انجم،کسان کونسلر خان بہادر عرف ملنگے،رحمت علی،ناصر خان ودیگر افراد بھی موجود تھے۔اس موقع پر صوبائی وزیر محمود خان نے پراپرٹی ڈیلر و بارگنگ کے کمیٹی پر اعتماد کا اظہا ر
672 total views, no views today


