سوات،پاکستان مسلم لیگ ن کے سٹی صدر صادق عزیز ، میاں سید باچا ،عبدالرحیم نے کہا ہے کہ پارٹی کی تنظیم نو اور یونین کونسل کی سطح پر فعال بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، اج کل عہیداران ہاتھ پہ ہاتھ رکھ بیٹھے ہیں، سوات کے عوام نے امیر مقام کا ساتھ دیا ہے لیکن وہ سوات کے عوام کے مسائل کے حل میں سنجیدگی دکھائے ، ان خیالات کا اظہار ن لیگ کے رہنما میاں سید باچا کے حجرے میں منعقدہ اجتما ع مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر خادم شاہ، شیر علی، عمر ربی، بخت کمال، ارشاد خان، شاہ روان سمیت دیگر ارکان اور عہیدار موجود تھے، مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ پارٹی میں دن بہ دن بھڑتے مسائل اور شکا یا ت سے پارٹی تباہی کی طر ف گا مز ن ہے مسلم لیگ نے ہر وقت میں عوام کا ساتھ دیا ہے لیکن اج کل پارٹی کی عہد اران ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر خا مو ش اور تماشائی بن گئے ہیں کو ئی مسلم لیگی رکن اپنی ورکر زاور کارکنو ں کے لئے کچھ نہیں کر نا چاہتے تو وہ عوام کے لئے کیا کر ینگے، انہو ں نے کہا کہ ہمیشہ سوات کے عوام نے ہر وقت میں مسلم لیگ ن اور امیر مقا م کا ساتھ دیا ہے لیکن امیر مقا م سوات کی بجائی شا نگلہ کی لو گو ں کو تر جیح دیتی ہیں نہو ں نے کہا کہ اگر امیر مقا م کا رویہ ایسا بر قرا ر رہا تو صرف سوات سے نہیں بلکہ ساری خیبر پختوں خواہ سے مسلم لیگ ن کا نا م ونشا ن ختم ہو جائے گئی شاہ روان کے علاوہ دیگر ارکان بخت کمال،میاں سید باچا اور دیگر بھی خامو ش نہ رہے انہوں نے امیر مقام کو شا نگلہ خان کاخطا ب بھی دیا۔انہوں نے کہاکہ امیر مقام نے سوات کی عوام کو ہمیشہ دکھ دیا ہے وہ اپنے توجہ وادی سوات کی بجائی شانگلہ پر دے رہے ہیں اور سر کا ری ملا زمت اور نو کر یا ں اپنو ں میں تقسیم کر رہے ہیں میا ں سید باچا نے کہا کہ ہمارے علاقہ نو یکلے میں بجلی ،گیس اور پانی کاشد ید بحران ہے ہم کئی مر تبہ امیر مقا م اور دیگر عہدہ داراں سے اسی حل کر نے کے لئے کہا لیکن وہ مسلسل نا کا م نظر آرہاہے انہو ں نے کہاکہ ہم نے لوگو ں کے ساتھ مسائل حل کر نے وعدے کئے ہیں لیکن ہماری ہاتھ میں نا اختیاراور نافنڈ ہے انہو ں نے کہا کہ اگر امیر مقا م چاہیں تو وہ نا ممکن کو ممکن کر سکتے ہیں کیونکہ وہ وزیر اعظم کا مشیر ہے اور مشیر کے ساتھ وزیر اعلی جیسے اختیارات ہوتے ہیں آخیر میں صاد ق عزیز با چا نے پروجو ش تقر یر کر کے ارکان کی لہو گرما دے انہو ں نے کہا کہ امیر مقا م نے ہماری ساتھ سوتیلی ما ں جیسا سلوک شروع کیا ہے جو ہمارے لئے اور ہماری کارکنو ں کے لئے لمحہ فکر یہ ہے لیکن پھر بھی امیر مقام ہمار ا سربر اہ ہے انکی خلا ف اسطر ح کی باتیں کر نا نا جائز ہے آج کل جو ہمار ی پارٹی میں جو ا ختلا فات ہیں اگر اسطر ح کی اختلافا ت بر قرار رہی تو دوسر ی پارٹیو ں کی ارکان اس سے فائد ہ لے سکتے ہے انہو ں نے کہا کہ مجھے معلو م ہے کہ اج کل مسلم لیگی کن کن مشکلات کا سامنا کر رہی ہے لیکن ہمارا کو شش ہے کہ جلد ازجلد امیر مقا م سے میٹنگ فیکس کر کے تما م مسائل اور اختلافات ختم ہو سکے۔
734 total views, no views today


