سوات،سوات اور ملاکنڈڈویژن سمیت ملک بھر کی دیگر علاقو ں کے طر ح سوات میں بھی تیز 8-1شدت کا زلزلہ محسو س کیا گیاجس کے باعث لو گ گھر وں اور دکا نو ں کے باہر اکر کلمہ طیبہ کا ورد کر کے محفو ظ مقامات منتقل ہو گئے ذرائع کی مطا بق زلزلہ کا دورانہ دو منٹ تک مسلسل جا ری رہازلزلے سے وادی سوات میں بڑی پیمانی میں جا نی اور مالی نقصا ن کا اطلا ع مو صو ل ہو رہی ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق سوات میں سولہ ، شانگلہ میں بیس،ملاکنڈ میں دو،چترال میں چودہ، بونیر دس،افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ڈویژن بھر میں چار سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطا بق اگر با ت ہو جائے حادثات اور واقعا ت کئی تو مینگورہ وزیر مال محلے میں مکا ن کے چھت گہرنے سے پانچ افراد ملبے تلے دب گئی جس نکالنے کے لئے مقا می لو گ خو د اپنی مد د اپ کی تحت نکا ل گئی اوراسی ابتدائی طبی امد اد مینگورہ سیدو شریف ہسپتا ل منتقل کر دیاگیاہیں سا تھ ساتھ میں ذرائع کے مطابق مینگورہ گرین چو ک میں بلڈنگ گہرنے سے تین افراد،مین با زار سبزی منڈی میں دیو ار گہرنے سے ایک شخص جبکہ حا جی با با چو ک میں سٹو ڈنٹ ہا سٹل کی دیو ار گہر نے سے ابھی تک پا نچ طلباء شدید زخمی ہو نے کی اطلاع موصو ل ہو گئی ہیں مینگور ہ کبل میں بھی مکا ن کی چھت گہرنے سے دو افراد شہید جبکہ کبل کی دیگر مقا ما ت میں بچی اور خواتیں بڑی پیمانی میں شہید ہو نے کی اطلا ع ارہی ہیں جانی نقصا ن کے سا تھ سا تھ سوات میں دیگر مقا مات میں ہر جگہ بہ جگہ، گلے بہ گلے میں مکا نا ت اور بلڈنگ زمین بو س ہو گئی زخمیوں کو طبی امد اد کے لئے مینگورہ سید و شریف ہسپتال میں ایمر جنسی نا فد گر دی گئی ہیں۔ڈویژن بھر کے تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے، جبکہ ڈاکٹروں کو بھی ہسپتال میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
440 total views, no views today


