سوات، ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم وزیر نے کہا کہ افٹرشاکس کے خطرے کے پیش نظر کل ستاویس اکتوبر کو ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے، جبکہ نجی تعلیمی اداروں بھی بند رہیں گے، ضلع بھر میں قائم تمام سرکاری سکول، کالجز، دفاتر بند رہینگے، اسی طرح ال سوات پرائیویٹ سکول منیجمنٹ اتھارٹی کے صدر ثواب خان نے بھی خطرے کے پیش نظر نجی تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، جس کے بعد سوات کے تمام نجی تعلیمی ادارے کل بروز منگل ستاویس اکتوبر کو بند رہیں گے
510 total views, no views today
Comments


