سوات ،پیر کے روز زلزلہ کے باعث مینگورہ کے محلہ ملکانان کرا یہ کے مکان میں رہائش پذیر محمد رحیم اور محمد ابراہیم عرف مردان خان بھی گھر سے محروم ہوگئے ،گھر میں موجود تما م سامان بھی ٹو ٹ گئے ہیں،خواتین کو رشتہ داروں کے گھروں میں ٹہرا دیا جبکہ گھر میں بچوں نے کھلے تلے اسمان رات گزاری سردی کے موسم میں رات گزاری جبکہ زلزلہ کا خوف بھی انکی دلوں میں تھا ،لیکن یہ لوگ بھی ٹینٹ سے محروم ہوکر رہ گئے ہیں ،ان لوگوں نے پاک ارمی مالاکنڈ ڈویژن کے انچارج میجر جنرل نادر خان اور کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سے امداد کی اپیل کی ہے ،
576 total views, no views today
Comments


