مینگورہ، ، انویٹیو یوتھ ایوارڈز 31اکتوبر سے ملتوی کردیاگیا۔، انویٹیو یوتھ فورم نے مُلکی سطح پر نوجوانوں کے سب سے بڑے ایوارڈ کا انعقاد کیا تھاجوکہ حالیہ زلزلہ کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ۔ انویٹیو یوتھ فورم کے چیئرمین ڈاکٹر جواد اقبال نے کہا کہ انویٹیو یوتھ ایوارڈز کے لئے تمام تیاریاں مکمل تھے ۔ جس میں پورے پاکستان سے لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ اُنہوں نے کہا کہ ایواڈز کے لئے پورے پاکستان سے 1422ء دروخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔اُنہوں نے کہ انویٹیو یوتھ ایوارڈز کے نئے تاریخ کا اعلا ن بہت جلد کیا جائے گا ۔
608 total views, no views today
Comments


